• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں کی اون منی پر نوٹس لے لیا

by sohail
نومبر 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(عمران مگھرانہ)پی اے سی نے گاڑیوں پر لاکھوں روپے کی اون منی کا نوٹس لے لیا۔پی اے سی ارکان نے کہا کہ گاڑیوں پر ڈیڑھ سے آٹھ لاکھ روپے اون منی چل رہی ہے۔نور عالم خان نے مطالبہ کیا کہ منسٹری آف انڈسٹریز کو بلوائیں۔جس پر چیئرمین پی اے سی نے سوال کیا کہ کیا گاڑیاں مہنگی ہو گئی ہیں؟نور عالم خان نے کہا کہ گاڑیوں پر 6سے8لاکھ روپے تک اون چل رہا ہے۔وقت پر ڈلیوری نہیں دے رہے ہیں۔یہ وزیر صاحب سے بھی نہیں ڈرتے ہیں۔ان کی کہاں کہاں تک پہنچ ہے۔چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ خواجہ آصف آپ کو بعد میں بتا دیں گے کہ کاریں بنانے والوں کی کہاں کہاں تک پہنچ ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ آج بھی ملک میں تین بڑی کمپنیوں کی اجارہ داری ہے۔گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں عوام سے پیسے لے کر بینک میں رکھتی ہیں۔کار مینوفیکچرز عوام کے پیسے پر بینکوں سے منافع کما رہی ہیں۔ہونڈا، ٹویوٹا اور سوزوکی کی لوٹ مار جاری ہے۔گاڑیوں والا معاملہ ڈکیتی ہے۔تینوں کمپنیاں پرانی ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہیں۔بہت ساری چیزیں ہیں جن میں پاکستان خود کفیل ہو سکتا ہے۔پام آئل سمیت فوڈ آئٹمز کی اربوں ڈالرز کی امپورٹ ہو رہی ہے، خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پام آئل اور چائے میں پاکستان خود کفیل ہو سکتا ہے۔چیئرمین پی اے سی رانا تنویر نے ملت ٹریکٹر کی کوالٹی پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاکہ ملت ٹریکٹر حکومت کا تھا،نجکاری ہوئی انہوں نے اربوں روپے کما لیے۔ چیئرمین پی اے سی نے مزید کہا کہ کاروں پر پہلے 1لاکھ2لاکھ روپے اون ہوتا تھا اب 7لاکھ روپے تک ہو گیا ہے۔چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ تین سے 5سیٹھ ہیں جو پاکستان کا اربوں کھربوں کھا گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹویوٹا فارچونر پر8لاکھ روپے اون چل رہا ہے۔ عامر ڈوگر نے انکشاف کیا کہ گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں اون منی کے حوالے سے بات ہوئی تھی۔پی اے سی نے سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار کو اگلے اجلاس میں طلب کر لیا

Tags: اون منیکاریں
sohail

sohail

Next Post

کھادوں کی قیمتوں میں اضافہ پر پی اے کی شدید تنقید

فراڈ کا ڈر ختم ، پلاٹس کی خریداری اب محفوظ ، پاکستان کے پہلے پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے قیام بارے اہم خبر

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف،اہم خبر

پاکستان میں ہڑتال کے بعد پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی

مریم نواز کی ایک اور آڈیو کال سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In