• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فراڈ کا ڈر ختم ، پلاٹس کی خریداری اب محفوظ ، پاکستان کے پہلے پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کے قیام بارے اہم خبر

by sohail
نومبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پہلے پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر کا قیام عمل میں آگیا ،ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹ لینے والے معلومات چیک کر سکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ بہت سی سکیمیں ہیں جو اسلام آباد میں ہیں ہی نہیں مگر کہا جاتا ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہیں ، اسی طرح بہت سے منظور شدہ سوسائٹیز بھی دھوکہ دہی کرتی ہیں ، ہم نے سی ڈی اے سے لے کر تمام ڈیٹا اپنے سسٹم میں ڈال دیا ہے ۔ ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق فارم فل کرکے معلومات لی جائیں گی تو ڈی سی آفس میسج بھیج دے گا،24گھنٹے میں پراپرٹی کی تفصیلات کے حوالے سے معلومات فراہم کی جائیں گی،سسٹم کو آج اسلام آباد کے لیے لانچ کر دیا گیا ہے،آئندہ ہفتے کے آخر تک پورٹل پوری دنیا کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ڈی سی اسلام آباد کے مطابق یہ اقدام اسلام آباد میں غیر قانونی سوسائٹیز اور پراجیکٹس کے باعث کیا گیا ہے ، غیر قانونی سوسائٹی کے اشتہار پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے، غیر قانونی سوسائٹیز کونوٹسز جاری کیے جائیں گے۔

Tags: پراپرٹی ویریفیکیشن سینٹر
sohail

sohail

Next Post

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف،اہم خبر

پاکستان میں ہڑتال کے بعد پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی

مریم نواز کی ایک اور آڈیو کال سامنے آ گئی

جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو باقی ہے جو تہلکہ مچا دے گی:سینئر صحافی اظہر جاوید کا دعویٰ

ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس اہم شخصیت کے گھر پہنچ گئیں ؟ جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In