• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف،اہم خبر

by sohail
نومبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی رجسٹریشن کے ادارے (نادرا) نے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف کر دیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے طارق پرویز نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس کے دوران بتایا کہ نادرا کا ڈیٹا ہیک ہونے کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے ہیکرز باآسانی فراڈ کرتے ہیں، مالی فراڈ کے کیس آتے ہیں تو جب کسی کو پکڑتے ہیں تو کوئی بوڑھا شخص یا خاتون ہوتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے اجلاس کو بتایا کہ پی ٹی اے نے کسی بھی موبائل فون کمپنی کو ڈور ٹو ڈور سم فروخت کرنے اجازت نہیں دی۔ انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی سمز کی فروخت میں ایک سال میں چھ سو فیصد کمی آئی ہے، پاکستان میں آنکھوں کا ڈیٹا بیس موجود نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی طریقے سے لوگوں کے انگوٹھے کے نشان لئے جاتے ہیں،اب انگوٹھا کے نشان والے معاملہ کو ختم کرنے کیلئے انگلیوں کے دو آپریٹرز کو ایک سال میں 10 کروڑ اور 5 کروڑ جرمانہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے اجلاس کو بتایا کہ 5 لاکھ 36 ہزار سمز کو بلاک کیا گیا ہے جب کہ موبائل آپریٹرز نے فرنچائزز کو 2 کروڑ 30 لاکھ جرمانہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 ہزار غیر قانونی سمز کی صرف رواں سال اکتوبر میں نشاندہی کی گئی ہے جس کی فروخت روکنے کیلئے پی ٹی اے نے کیا اقدامات کئے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مالی فراڈ کا میسج بھیجنے والوں کے خلاف پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر شکایت کی جاسکتی ہے۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ہڑتال کے بعد پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی

مریم نواز کی ایک اور آڈیو کال سامنے آ گئی

جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو باقی ہے جو تہلکہ مچا دے گی:سینئر صحافی اظہر جاوید کا دعویٰ

ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس اہم شخصیت کے گھر پہنچ گئیں ؟ جانیں

مریم نواز کا فون اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے ہیک کیا گیا ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In