• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو باقی ہے جو تہلکہ مچا دے گی:سینئر صحافی اظہر جاوید کا دعویٰ

by sohail
نومبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی اظہر جاوید نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ایسی ویڈیوز اور آڈیوز کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں جس میں قانونی معاملات سے متعلق بات کی گئی ہے۔کچھ ویڈیوز کا تو میں نے سکرپٹ بھی پڑھا ہے، کچھ سکرین شاٹس بھی دیکھے ہیں۔ویڈیو میں جو چیزیں میں نے دیکھی وہ بہت خوفناک ہیں۔ان ویڈیوز میں کئی ایسے لوگوں کے نام بھی شامل ہیں جو ہمارے اہم کردار رہے ہیں،اہم پوزیشنز پر رہے ہیں۔
جن میں عدلیہ اور کچھ اور شخصیات شامل ہیں۔اللہ کرے وہ چیزیں سامنے نہ آئیں۔مجھے ان ویڈیوز کا بھی پتہ ہے جس میں جج ارشد ملک نوازشریف سے معافی مانگ رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ وہ کون کون سے کردار ہیں جنہوں نے انہیں فیصلے کے لیے مجبور کیا،ان ویڈیو میں یہ بھی بتایا گیا کہ کون کون پیغامات لے کر آتا رہا اور کیا ہوتا رہا۔
اظہر جاوید نے مزید کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار لندن آئے تو ان لوگوں کی پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں سے ملاقاتیں ہوئی،عمران خان کے دوستوں سے بھی ملے،میری معلومات کے مطابق تب بھی کچھ چیزیں ریکارڈ کی گئی تھیں۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائڑد محمد صفدر اعوان نے انکشاف کیا تھا کہ بڑے بڑے لوگو
ں کی فلمیں آنے والی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے آئندہ چند روز میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سینما اسکوپ فلم کے آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ بڑے بڑے لوگوں کی فلمیں آئیں گی، کوئی سوئمنگ پول تو کوئی واش روم میں گھرا ہو اہے۔
بہت جلد ایک سینما سکوپ فلم آنے والی ہے جو بڑی سکرین پر چلے گی، بڑا مزا آئے گا۔ صحافی نے سوال کیا کہ اس فلم کا ڈائریکٹر کون ہے؟ جس پر ان کا کہنا تھا کہ اس فلم کا ڈائریکٹر ایک عام پاکستانی ہے، وہ پاکستانی جو قائداعظم کو بتاتا ہے کہ پاکستان کمزور اور دو لخت ہو گیا۔

Tags: اظہر جاویدجج ارشد ملکمریم نوازنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس اہم شخصیت کے گھر پہنچ گئیں ؟ جانیں

مریم نواز کا فون اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے ہیک کیا گیا ؟

بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے اجازت طلب کرلی

میرا پروگرام بند کروانے کیلئے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے گئے : رئوف کلاسرا

مہنگائی سے عوام کا برا حال، حکومتی معاشی پالیسیوں کا پول بھی کھل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In