• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مہنگائی سے عوام کا برا حال، حکومتی معاشی پالیسیوں کا پول بھی کھل گیا

by sohail
نومبر 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ ) ایک طرف ڈالر کی اونچی اڑان سے ہونے والی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی تو دوسری طرف کپتان حکومت کی معاشی پالیسیوں کا پول مشیر خزانہ شوکت ترین نے کھول دیا ۔ ڈالر کاریٹ کیا ہونا چاہیے؟مشیر وزیر خزانہ شوکت ترین بے خبر نکلے ۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے ایکسچینج ریٹ کے حوالے سے دو متضاد بیانات نے عمران خان حکومت کی سنجیدگی کا پول بھی کھول دیا۔ ڈالر کی اڑان کے بعد عوام کی مہنگائی سے کمر ٹوٹ چکی ہے تاہم جبکہ مشیر خزانہ اب تک اعداد و شمار ہی میں الجھے ہوئے ہیں۔ایک بیان میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم ڈالر کا ریٹ 166 یا 167 روپے رکھیں دوسرے بیان میں مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ میرے نزدیک 155 سے160 ایکسچینج ریٹ ہونا چاہیے۔ یہاں واضح رہے کہ غلط اعداد و شمار کی وجہ سے شوکت ترین وفاقی وزراء پر اظہاربرہمی کرتے رہتے ہیں تاہم وہ خود بھی اعداد و شمار سے لاعلم دکھائی دیے ۔

Tags: عمران مگھرانہ
sohail

sohail

Next Post

آخر کیوں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، PTA نے موبائل فون پر کال سستی کردی

مریم نواز، شاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

سعودی عرب نے بھی میدان میں کودنے کی ٹھان لی ، کرکٹ ٹیم بنانے کا فیصلہ

کپتان کے اہم کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In