• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے اجازت طلب کرلی

by sohail
نومبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے سرینگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی حکومت سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دی ہے۔پاکستان حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ قومی سلامتی امور کمیٹی کی جانب سے رپورٹ ارسال کردی گی گئی ہے جب کہ دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے بھی بھارت کی درخواست کے حوالے سے رپورٹ سول ایوی ایشن کو بھجوادی گئی ہے۔اداروں کی جانب سے جواب ملنے کے بعد حکومت اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی۔

sohail

sohail

Next Post

میرا پروگرام بند کروانے کیلئے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے گئے : رئوف کلاسرا

مہنگائی سے عوام کا برا حال، حکومتی معاشی پالیسیوں کا پول بھی کھل گیا

آخر کیوں

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، PTA نے موبائل فون پر کال سستی کردی

مریم نواز، شاہد خاقان عباسی کےخلاف توہین عدالت کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In