• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مریم نواز کی ایک اور آڈیو کال سامنے آ گئی

by sohail
نومبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی سوشل میڈ یا پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کال سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صد رمریم نواز کی ایک اور آڈیو کال لیک ہوگئی جس میں انہوں نے اینکر پرسن ندیم ملک کو نشانہ بنا یا ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ندیم ملک نے مریم نواز کی ایک آڈیو کال شیئر کی جس میں مریم نواز کہتی ہیں ’سماءنیوز کو بہت موقع دیا ہے لیکن جس طرح سماءنیوز کے اینکر ندیم ملک اور جس طرح کی سماءکی خبریں ہیں ، اب ہم مزید ساتھ نہیں چل سکتے ۔‘واضح رہے مریم نواز کی گزشتہ آڈیو لیک میں ان کا کہنا تھا کہ سماء، اے آر وائی ،92نیوزاور 24نیوزکو اشتہارات نہ دئیے جائیں ۔

بلا تبصرہ ۔۔۔ pic.twitter.com/TvpsqlAFQW

— Nadeem Malik 🇵🇰 (@nadeemmalik) November 25, 2021
Tags: آڈیو
sohail

sohail

Next Post

جج ارشد ملک کی ایک ویڈیو باقی ہے جو تہلکہ مچا دے گی:سینئر صحافی اظہر جاوید کا دعویٰ

ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس اہم شخصیت کے گھر پہنچ گئیں ؟ جانیں

مریم نواز کا فون اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے ہیک کیا گیا ؟

بھارت نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کے لیے اجازت طلب کرلی

میرا پروگرام بند کروانے کیلئے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے گئے : رئوف کلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In