• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟جانیں

by sohail
نومبر 24, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر ستاروں کی چال کے نام سے ایک سلسلہ شروع کر نے جا رہے ہیں جس میں معروف ماہرین علم نجوم کے علم کی روشنی میں ستاروں کی روشنی میں مختلف دنوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔ آج (بدھ ) کا دن کیسا رہے گا ؟ آئیے دیکھتے ہیں ۔

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آج کا دن آپ کی سوچ کے مطابق اچھا رہے گا۔ ان شاءاللہ اپنے مقصد میں کامیابی کا سفر شروع ہوگا اور جس خطرے نے تنگ کر رکھا تھا وہ اب ٹل چکا ہے۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

اللہ نے چاہا تو آج خود کو بہتری میں محسوس کریں گے اور جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ غیر متوقع انداز سے ہوتا چلا جائے گا۔ پریشانی کم ہو جائے گی۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جن افراد نے اپنے مالی معاملات کے حوالے سے بڑے تنگ دن گزارے ہیں وہ اب اس حوالے سے شاندار بہتری کی طرف پیش قدمی شروع کریں گے اور آج رقم بھی ملے گی۔

500 ارب کے پیکج کو آزاد کشمیر کی فلاح وبہبود کے لیے استعمال کریں گے، سردار تنویر الیاس خان
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

دوسروں کی باتوں میں مت آئیں آپ مناسب جانب سفر کر رہے ہیں۔ بڑی امید ہے کہ آپ کو اسی راستے پر کامیابی ملے گی۔ آج پرانے ایک معاملے سے نجات بھی ملے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

جو لوگ اپنے گھر میں بے سکونی محسوس کر رہے تھے۔ ان شاءاللہ وہ اب کافی حد تک بہتری میں آجائیں گے۔ آج کا دن کشیدگی کم کرے گا اور اچھی خبر دے گا۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آپ کی رقم اگر بلاک ہے تو اس کے نکلنے کے امکانات پیدا ہو گئے اور بڑا اچھا سلسلہ سامنے آنے کی امید ہے۔ آپ نے اب رسک بھی لینا ہے اور بھی بڑی جلدی۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

توبہ کریں۔ اس راستے پر بار بار چل کر اپنے آپ کو مشکل میں مت ڈالیں۔ آپ نے جہاں سے نقصان اٹھایا تھا۔ آج خاموشی اختیار کریں اور صدقے کی بھی ضرورت ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جو لوگ کسی بھی الجھن کا شکار ہیں۔ وہ آج شام تک امید ہے کہ اس سے نکل آئیں گے۔ آج کا دن مالی لحاظ سے اچھا اور مشکل سے نکلنے بحکم اللہ مددگار ہے۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

بند راستے ان شاءاللہ کھل رہے ہیں۔ آپ آزاد ہو رہے ہیں اور جس بھی پریشانی نے تنگ کر رکھا تھا۔ وہ تو آج دوپہر تک ہی بھاگ جائے گی۔ فکر مند نہ ہوں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ چل کر اس شخص کے پاس جائیں جس کا دل دکھایا تھا۔ اپنے کئے کی معافی مانگیں اور پھر خاموشی سے کسی غریب کی مدد کر دیں۔ راستے کس طرح کھلتے ہیں دیکھ لیں گے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آپ بار بار اپنی پوزیشن نہ بدلیں اور جب تک آپ کے ہاتھ میں کچھ نہ ہو آپ کو پروگرام یا حکمت عملی بھی بنائیں۔ پہلے خود کو مالی طور پر مضبوط کرلیں، پھر دیکھیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اس وقت آپ کا ستارہ بحکم اللہ اچھی پوزیشن پر آ رہا ہے۔ کافی عرصہ مشکل میں گزارہ ہے۔ اب حالات بدل رہے ہیں اور آپ کو ایک بند گلی سے باہر نکال رہے ہیں۔

Tags: ستاروں کی چال
sohail

sohail

Next Post

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک معاملہ ، وزیر اعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا

مریم نواز نے کن 4 چینلز کے اشتہارات بند کروائے؟ مریم نواز کی ایک آڈیو لیک نے پورے ملک میں ہنگامہ برپا کردیا

مریم نواز کی لیک آڈیو نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی

رئوف کو انٹر ویو میں ساتھ مت لانا کیونکہ۔۔! نواز شریف کے انٹرویو کیلئے مریم نواز نے رئوف کلاسرا کو ساتھ لانے سے کیوں منع کیا تھا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے گاڑیوں کی اون منی پر نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In