• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تبدیلی کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے

by sohail
نومبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 
قصور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر بد ترین تشدد ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قصور کے تھانہ صدر کے سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تھانہ صدر میں 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر ایک خاتون بد ترین تشدد کر رہی ہے ، سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق تشدد کرنے والی یہ خاتون نہ تو تھانے کے عملہ میں سے سے ہے نہ یہ کوئی سرکاری ملازم ہے ۔

قصور: تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول

قصور: سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ pic.twitter.com/VQxaaBX0Ks

— Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) November 22, 2021

Tags: پولیس اسٹیشنتھانہقصور
sohail

sohail

Next Post

عمران خان نے تو جو کیا وہ کیا اگر مریم نواز پاور میں آئیں تو اُن کا رویہ بد ترین ہوگا

بیٹوں کی جگہ نواز شریف کی اپنی بیٹی کو سیاست میں لانے کی کہانی

اسلام آباد میں خاتون سینیٹر کے گھر ڈکیتی،سینیٹ داخلہ کمیٹی کاہنگامہ خیزاجلاس، داخلہ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

ثاقب نثار سے منسوب مبینہ لیک آڈیو معاملہ،مریم نواز کی دھماکے دار انٹری ، جنرل فیض اور شوکت صدیقی کے حوالے سے کیا مطالبہ کر ڈالا

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In