• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کے معروف صحافی انتقال کر گئے

by sohail
نومبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان کے سینئر اسپورٹس صحافی خالد ایچ خان 58سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ خالد ایچ خان کا کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا اور وہ دو ہفتے تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد منگل کو انتقال کر گئے۔ انہوں نے سوگواروں میں ایک بیوہ اور چار بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ خالد ایچ خان کرکٹ حلقوں پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی شاندار کوریج کے لیے مشہور تھے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کئی نوجوان کرکٹرز کے انٹرویوز اور وہ بعد میں قومی ٹیم کا حصہ بنے۔ خالد ایچ خان کے انتقال پر نامور کرکٹرز اور صحافیوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ خالد ایک بہترین انسان اور محنت کش رپورٹر تھے، میں نے بہت کم لوگوں کو اتنے خلوص سے کام کرتے دیکھا ہے، میری دعائیں ان کے اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں۔ اوپننگ بلے باز شان مسعود نے بھی خالد ایچ خان کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے انہیں اسپورٹس صحافت کا بڑا اثاثہ قرار دیا۔ سینئر اسپورٹس صحافی شاہد ہاشمی نے کہا کہ خالد سے متاثر ہو کر وہ انگریزی صحافت کا حصہ بنے، وہ بہترین اسپورٹس صحافی تھے جنہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی کرکٹ مقابلوں کی کوریج کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عتیق الزمان نے ڈان کے صحافی کو کرکٹ انڈسٹری کی معروف ترین شخصیات میں سے ایک قرار دیا۔

Tags: Dawnاسپورٹسڈانشاہد آفریدی
sohail

sohail

Next Post

حلف نامہ غلط ہے تو رانا شمیم کو ، درست ہے تو ثاقب نثار کو سزا دیں ، ن لیگ نے بڑا مطالبہ کر دیا

سونے کی قیمت میں کمی ، خریداروں کیلئے اہم خبر

تبدیلی کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے

عمران خان نے تو جو کیا وہ کیا اگر مریم نواز پاور میں آئیں تو اُن کا رویہ بد ترین ہوگا

بیٹوں کی جگہ نواز شریف کی اپنی بیٹی کو سیاست میں لانے کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In