• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اہم خبر

by sohail
نومبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )  بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں ایک بار پھر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے یعنی منگل کے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں 11 ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حالیہ اضافے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1874 ڈالرز تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ آج بتاریخ 16 نومبر 201 بروز منگل سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 507 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 1350 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 24 ہزار 850 جبکہ دس گرام کی قیمت 1157 روپے سے کم ہوکر 1 لاکھ 7 ہزار 39 روپے تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں چاندی کی فی تولہ قیمت 1480 روپے پر مستحکم رہی۔
آج بتاریخ 16 نومبر 2021 کے ریٹ
فی تولہ قیمت: -/ 128,850روپے
دس گرام قیمت: -/ 107,039 روپے
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی لین دین نئے ریٹ کے ساتھ ہوئی۔

sohail

sohail

Next Post

عالمی کرکٹ چیمپئن آسٹریلیا کے اسپنر نے بابر کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا لیا

سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقررکر دی گئی

آخر کیوں

سپیکر اسد قیصر سے تلخ کلامی ، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما کےقومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In