• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہاردک پانڈیا کی 5 کروڑ کی گھڑیاں دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ضبط کرنے کا معاملہ، ہاردک پانڈیا کا اہم بیان سامنے آگیا

by sohail
نومبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی جانب سے خود پر لگے الزامات پر وضاحت پیش کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا یہ دعویٰ کررہا تھا کہ کرکٹرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد جب دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے وطن واپس پہنچے تو ائیرپورٹ پر ممبئی کسٹمز نے ہاردک پانڈیا کی 5 کروڑ مالیت کی قیمتی گھڑیاں ضبط کرلیں۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹر کے پاس ان گھڑیوں کی رسید موجود نہیں تھی جس کی وجہ سے کسٹم حکام نے ان کی دو گھڑیاں ضبط کیں تاہم آج صبح ہاردک پانڈیا نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں آل راؤنڈر نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ میرے خلاف غلط خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں جس کی وضاحت پیش کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ 15 نومبر پیر کی صبح وطن واپس پہنچنے پر ممبئی ائیرپورٹ سے اپنا سامان لینے کے بعد دبئی سے قانونی طور پر خریدی گئی اشیا کی کسٹم ڈیوٹی ادا کرنے رضاکارانہ طور پر کسٹم کاؤنٹر گیا، کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے خریدی گئی اشیا کی رسیدیں طلب کی تھیں جو جمع کروادی تھیں۔ ہاردک نے وضاحتی بیان میں لکھا کہ میری گھڑی کی قیمت 5 کروڑ نہیں بلکہ ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے ہے، کسٹمز میری خریدی گئی چیزوں کی ڈیوٹی کا تخمینہ لگا رہا ہے جو میں اداکروں گا۔ بھارتی آل راؤنڈر نے لکھا کہ ممبئی کسٹمز نے میرے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے اور میں نے بھی انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، ملک کے قانون اور تمام سرکاری ایجنسیوں کا احترام کرتا ہوں۔

pic.twitter.com/k9Qv0UnmyS

— hardik pandya (@hardikpandya7) November 16, 2021
Tags: ہاردک پانڈیا
sohail

sohail

Next Post

کپتان کو لانے والوں نے غلطی کا اعتراف کر لیا ہے ، PTIحکومت کب تک چلے گی ؟ آصف علی زرداری کی سنسنی خیز پیشگوئی

بابر اعظم کی جگہ ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ منتخب ، سب نے بابر اعظم کے حق میں بیان دیا مگر وسیم اکرم نے کیا کہہ دیا ؟ جانیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اہم خبر

عالمی کرکٹ چیمپئن آسٹریلیا کے اسپنر نے بابر کو اپنی ٹیم کا کپتان بنا لیا

سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقررکر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In