• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

18 نومبر سے کن گاڑیوں کو موٹروے پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی ؟ جانیں

by sohail
نومبر 15, 2021
in Uncategorized
0
ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے کا سفر محفوظ بنانے کی کوششیں، ان فٹ گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے پر پابندی عائد، 18 نومبر سے غیر معیاری فٹنس والی گاڑیوں کو قومی شاہراہ پر داخلے کی اجازت نہیں ملے گی، اپلائیڈ فار گاڑیوں کے موٹروے پر داخلے پر بھی پابندی عائد کی جا چکی۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ موٹروے کا سفر محفوظ بنانے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے سخت اقدامات اٹھانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آئی جی موٹر وے پولیس کے احکامات پر ان فٹ گاڑیوں کو آئندہ سے موٹروے پر داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ فیصلے کے تحت 18 نومبر سے ایسی گاڑیاں جن کی فٹنس معیاری نہیں ہو گی، انہیں موٹروے پر داخلے ہونے سے روک دیا جائے گا۔ 18 نومبر سے تمام مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو موٹروے پر داخلے سے قبل فٹنس سرٹیفیکیٹ دکھانا ہو گا۔ اس کے علاوہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے اپلائیڈ فار گاڑیوں کے موٹر وے پر داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایسی گاڑیاں جن کی رجسٹریشن نہیں ہوئی وہ اپلائیڈ فار رجسٹریشن کی نمبر پلیٹ لگا کر موٹر وے پر داخل نہیں ہو سکیں گی۔ اس کے علاوہ غیر قانونی رجسٹریشن نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے موٹر ویز پر داخلے پر پہلے ہی پابندی عائد کرچکی ہے، جبکہ پولیس لائٹ لگا کر گھومنے والی غیر مجاز گاڑیوں اور ٹریفک قوانین کی دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران ہزاروں ایسی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ روکا گیا جن پر یا تو غیر رجسٹرڈ نمبر پلیٹس لگی تھیں یا جنہوں نے اپلائڈ فار کی پلیٹ لگا رکھی تھی۔ دوسری جانب نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کی کسی قومی شاہراہ پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پوری موٹروے پر ہر 10 کلومیٹر کے فاصلے سے جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔ ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف خود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔

Tags: Pakistan Motorway
sohail

sohail

Next Post

رضوان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ہاردک پانڈیا کی 5 کروڑ کی گھڑیاں دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ضبط کرنے کا معاملہ، ہاردک پانڈیا کا اہم بیان سامنے آگیا

کپتان کو لانے والوں نے غلطی کا اعتراف کر لیا ہے ، PTIحکومت کب تک چلے گی ؟ آصف علی زرداری کی سنسنی خیز پیشگوئی

بابر اعظم کی جگہ ڈیوڈ وارنر مین آف دی ٹورنامنٹ منتخب ، سب نے بابر اعظم کے حق میں بیان دیا مگر وسیم اکرم نے کیا کہہ دیا ؟ جانیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In