• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانیوں کیلئے اب موٹروے پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر چالان سے بچنا ناممکن ہو گیا

by sohail
نومبر 13, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے پر سفر کرنے والے ہوشیار خبردار، اب اوور اسپیڈنگ کرنے والے کسی صورت جرمانے سے نہیں بچ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائے وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے پہلی مرتبہ پاکستان کی کسی قومی شاہراہ پر دنیا کا سب سے جدید انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔
انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔

ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف خود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔

یہاں واضح رہے کہ ایم 5 ملتان تا سکھر موٹروے ناصرف ملک کی سب سے طویل قومی شاہراہ ہے، بلکہ اس شاہراہ کو سی پیک کا سب سے اہم منصوبہ بھی قرار دیا گیا ہے۔ 392 کلومیٹر طویل موٹروے ایم 5 پر تقریباً 2.89 ارب روپے کی لاگت آئی۔ یہ موٹروے ملتان شجاع آباد، جلالپور پیروالہ، بہاولپور کے قریب اُچ شریف، احمد پور شرقیہ، رحیم یار خان، صادق آباد، سندھ کے شہر اوباڑو، گھوٹکی اور پنوعاقل سے ہوتا ہوا سکھر میں روہڑی کے قریب اختتام پذیر ہوتا ہے۔
نیشنل ہائی وے کے مقابلے میں موٹروے ایم 5 پر ملتان سے سکھر کیلئے سفر کریں تو فاصلہ 75 کلومیٹر کم ہے۔ موٹروے پر بغیر رکے مسلسل سفر کریں تو 6 گھنٹے کا سفر سُکڑ کر 3 سے ساڑھے 3 گھنٹے رہ گیا ہے۔ منصوبے کا افتتاح 22 ستمبر 2019 کو کیا گیا تھا۔ جبکہ اس منصوبے کا اگلا حصہ سکھر تا حیدرآباد موٹروے کی تعمیر بھی رواں سال شروع کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

سندھ حکومت کا صوبے میں 5 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا اعلان، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

نور مقدم قتل کیس کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

محکمہ ریونیو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جاتی امرا رہائش گاہ پر کیا نوٹس آویزاں کر دیا؟ جانیں

کسی بھی وقت تصادم کا خطرہ ، روس کے ساتھ جنگ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا ہے، برطانوی فوج کے سربراہ کا انٹرویووائرل

عمران خان نے دو بار رابطہ کیا، پرویز الٰہی نے کوئی لفٹ نہیں کروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In