• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کیلئے دن میں کتنی مرتبہ سوئی گیس فراہم کرنے کی تیاریاں ؟ تجویز پیش کر دی گئی

by sohail
نومبر 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزارتِ توانائی نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو صرف کھانا بنانے کے اوقات میں دن میں تین مرتبہ گیس فراہم کرنے کی تجویز دے دی۔ کابینہ کی توانائی کمیٹی کی طرف سے آئندہ ہفتے سردیوں کیلئے گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کی منظوری دی جائے گی جبکہ منظوری کیلئے وزارت توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے تجاویز تیار کر لیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی طر ف سردیوں میں گھریلو صارفین کو دن میں صرف تین وقت کھانا پکانے کیلئےگیس فراہمی کی تجویز تیار کی گئی ہے، یعنی کھانے بنانے کے طے شدہ اوقات کار کےعلاوہ گیس دستیاب نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق یہ تجویز کمیٹی کے اجلاس میں پہلے بھی پیش ہوئی اور قابل عمل نہیں لگی اور فیصلہ مؤخر کر دیا گیا تاہم اب یہ فیصلہ اگلے ہفتے ہوگا۔ دوسری اہم ترین تجویز یہ کہ موسم سرما میں گیس پریشر میں کمی کے باعث پنجاب، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور سوئی نادرن گیس سسٹم کے علاقوں میں دسمبر اور جنوری کے دو ماہ گاڑیوں کی سی این جی مکمل طور پر بند کر دی جائے جبکہ سندھ میں سوئی سدرن کے علاقوں میں ہفتہ وار سی این جی کی فراہمی تین روز کیلئے بند کی جائے۔ یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ پاور سیکٹر، برآمدی صنعتوں اور کھاد کی صنعت کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کو جاری رکھا جائے۔ ان سب تجاویز پر حتمی فیصلہ کابینہ کی توانائی کمیٹی کرے گی جس کے بعد سردیوں کیلئے گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کا اعلان متوقع ہے۔

Tags: سوئی گیسکھاناگھریلو صارفین
sohail

sohail

Next Post

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھک گئی،اگلے وزیر اعظم کیلئے کس نے امیدیں لگا لیں ؟ ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اہم کیچ ڈراپ کرنے پر حسن علی کے والد کا رد عمل سامنے آگیا ، کیا کہہ دیا ؟ جانیں

پاکستانیوں کیلئے اب موٹروے پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانے پر چالان سے بچنا ناممکن ہو گیا

سندھ حکومت کا صوبے میں 5 ہزار سکولوں کو بند کرنے کا اعلان، وجہ کیا بنی ؟ جانیں

نور مقدم قتل کیس کی پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In