• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شوگر مافیا کی جانب سے پیدا کیے جانے والے چینی بحران کا ڈراپ سین ہو گیا

by sohail
نومبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شوگر مافیا کی جانب سے چینی کے پیدا کیے جانے والے بد ترین بحران کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بروز منگل کو صرف دو شوگر ملوں کے چلنے سے چینی کے ایکس ملز ریٹ 140روپے سے کم ہو کر جنوبی پنجاب میں 101 روپے اور سنٹرل پنجاب میں 103روپے فی کلو ہو گئے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جن شوگر ملز اور ذخیرہ اندوزوں نے چینی کا بد ترین بحران پیدا کیا تھا اب وہی چینی کی تین دن میں ایکس ملز قیمتیں چالیس روپے کلو تک گرنے سے اپنے سارے غیر قانونی اسٹاک اوپن مارکیٹ میں تیزی سے لا رہے ہیں۔
قومی اخبار روزنامہ جنگ سے بات کرتے ہوئے شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سینئر ایگزیکٹو ممبر ماجد ملک نے کہا کہ گذشتہ روز سندھ کی کرن شوگر ملز اور نوڈیرو شوگر ملز کے سٹارٹ ہونے سے ابھی چینی دو دن بعد مارکیٹ میں آئے گی جبکہ مذکورہ دو شوگر ملوں کے چلنے کے بعد آج مٹیاری شوگر ملز اور چمبڑ شوگر ملز بھی پروڈکشن کا آغاز کر رہی ہیں جبکہ کل خیر پور شوگر ملز کرشنگ سیزن شروع کرنے والی پانچویں شوگر ملز ہوگی۔

اس کے بعد آئندہ تین روز میں سندھ کی باقی 24 شوگر ملیں کرشنگ سیزن کا آغاز کر دیں گی۔ اس کے برعکس دوسری جانب حکومتی دعووں کے باوجود مختلف شہروں میں چینی اب بھی 140 سے 160 روپے فی کلو پر فروخت ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ یہی نہیں لاہور میں بھی مقامی چینی غائب ہونے کی اطلاعات ہیں لیکن کچھ دکانوں پر درآمدی چینی 90 روپے فی کلو کے حساب سے بھی موجود ہے۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز یہ خبر بھی موصول ہوئی تھی کہ خیبرپختونخواہ میں عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر خزانہ عاطف خان نے کہا کہ اب شہری چینی 90 روپے فی کلوگرام کے حساب سے خرید سکیں گے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزی پر کڑی نظر رکھے اور مصنوعی گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کریک ڈاؤن میں تیزی لائے۔

sohail

sohail

Next Post

جب کوئی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہوتا ہے تو اس کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

خریداروں کیلئے اہم خبر ، سونے کی قیمت میں کمی

سب کچھ اوکے ، سب کچھ اچھا کی رپورٹ 

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کیلئے دن میں کتنی مرتبہ سوئی گیس فراہم کرنے کی تیاریاں ؟ تجویز پیش کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In