• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور:این اے 133 میں ضمنی الیکشن کا معرکہ، پولنگ کا عمل جاری، جیت کس کی ہوگی ؟

by sohail
دسمبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے حلقے این اے 133 میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہےگی۔ ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر 11امیدوار میدان میں ہیں، ن لیگ کی شائستہ پرویز اور پیپلز پارٹی کے اسلم گل میں کڑا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ٹی آئی امیدوارجمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی مستردہوگئے تھے، نشست ن لیگ کے پرویز ملک کی وفات کے باعث خالی ہوئی۔ حلقے میں 254 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جن میں سے 34 حساس اور 21 کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے۔ ووٹرز کی تعدا د4 لاکھ 40 ہزار 485 ہے جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 2لاکھ 33ہزار 558 جبکہ خواتین ووٹرزکی تعداد 2 لاکھ 6ہزار927 ہے۔ این اے 133 میں 2 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔

Tags: بلدیاتی انتخابات
sohail

sohail

Next Post

سانحہ سیالکوٹ ! سری لنکن شہری کی ڈیڈ باڈی بارے تفصیلات سامنے آگئیں

سانحہ سیالکوٹ ! مشتعل ہجوم سری لنکن شہری کو قتل کر رہا تھاتو اسی دوران پولیس اہلکار وہاں کیا کام کر رہے تھے ؟

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

سانحہ سیالکوٹ : وزیر اعظم عمران خان نے کس پاکستانی کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کر دیا ؟

وہاڑی میں نامعلوم افراد نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In