• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سانحہ سیالکوٹ ! مشتعل ہجوم سری لنکن شہری کو قتل کر رہا تھاتو اسی دوران پولیس اہلکار وہاں کیا کام کر رہے تھے ؟

by sohail
دسمبر 5, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکن باشندے کی لاش پولیس کی موجودگی میں گھسیٹ کر سڑک پر لے جائی گئی ، پولیس اس وقت مالک کو بچانے کی کوشش کررہی تھی جب ہجوم لاش سڑک پر لے گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق واقعے پر پولیس حکام نے موقف دیا کہ واقعے کی اطلاع تب ملی جب ہجوم نے سڑک بلاک کی ، ریسکیو کو موصول ہونے والی پہلی کال میں جی ٹی روڈ بلاک ہونے کا بتایا گیا ، جس شخص نے کال کی اس نے کہا کہ فیکٹری میں کوئی ہنگامہ ہو رہا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اہلکار گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہوئے تو دیکھا کہ ہجوم فیکٹری کے اندر فیکٹری مالک شہباز بھٹی کو زد و کوب کر رہا ہے ، فیکٹری مالک کو مشکل سے ہجوم کے چنگل سے آزاد کریا گیا جبکہ باہر سے مزید ہجوم دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوا اور مین گیٹ کھول کر سری لنکن باشندے کی لاش گھسیٹ کر سڑک پر لے گئے ۔

Tags: سری لنکن
sohail

sohail

Next Post

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کیا بیان دیدیا ؟ جانیں

سانحہ سیالکوٹ : وزیر اعظم عمران خان نے کس پاکستانی کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کر دیا ؟

وہاڑی میں نامعلوم افراد نے قائداعظم کے مجسمے سے عینک چوری کرلی

پاکستان میں سری لنکن منیجر کے قتل کے بعد سری لنکا میں موجود پاکستانی کرکٹرز کے حوالے سے سری لنکن حکومت کا بڑا فیصلہ

قانون کا بول بالا، لندن میں چوہدری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In