• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قانون کا بول بالا، لندن میں چوہدری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی جرمانہ عائد

by sohail
دسمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرپنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لندن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کی گئی،وہ سنٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود تھے ۔گورنر سرور کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈبل یلو لائن پر پارک ہوئی ،ٹریفک وارڈن نے قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کرتے ہوئے اسے گاڑی کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کردیا۔تقریب میں شرکت کے بعد واپس آنے پر جرمانے کی ٹکٹ کا علم ہوا، برطانوی ٹریفک قوانین کے مطابق ڈبل یلو لائن پر گاڑی پارک نہیں کی جاسکتی جبکہ جرمانے کی رقم 140 پاؤنڈز تک ہوسکتی ہے ،14دن کے اندر ادائیگی پر 70پاؤنڈ ادا کرنے ہوں گے۔

لندنُ میں گورنر سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری
اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود تھے گورنر سرور کی گاڑی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈبل یلو لائین پر پارک ہوئی pic.twitter.com/MqwdS1KqBR

— Azhar Javaid (@azharjavaiduk) December 5, 2021
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ سے بڑی خوشخبری ، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا

پرویز خٹک کی سیالکوٹ واقعہ پر افسوسناک منطق ، عوام کا سخت رد عمل

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

حکومت کا بڑا فیصلہ، شناختی کارڈ کے بغیر علاج نہیں کیا جائے گا

بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، جاں بحق پائلٹ کے والد کا تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In