• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پرویز خٹک کی سیالکوٹ واقعہ پر افسوسناک منطق ، عوام کا سخت رد عمل

by sohail
دسمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن منیجر کے قتل کے واقعہ پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان سامنے آیا ہے جس پر عوام کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہا ر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے سری لنکن منیجر کے سیالکوٹ میں قتل کے واقعہ پرمیڈیا سے بات کر3تے ہوئے کہا کہ ہم جب جوان ہوتے تھے تو پاگل ہوتے تھے ۔ اس واقعہ کو کسی جواز سے نہ جوڑا جائے ۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ بچوں میں اکثر ایسا ہوتا ہے ان میں لڑائیاں بھی ہوجاتی ہیں ۔ بچے ہیں جب بڑے ہوتے ہیں اسلامی سوچ ہے تو بسا اوقات وہ جوش میں آجاتے ہیں، جذبات میں بہہ جاتے ہیں ۔ سیالکوٹ میں لڑکے اکٹھے ہوئے ،انہوںنے اسلام کا نعرہ لگایا کہ انہیں لگا اسلام کیخلاف کوئی کام ہوا ہے تو وہ جوش میں آگئے تو وہ کام ہو گیا (یعنی پریانتھا کمارا کا قتل ہو گیا ) ۔ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی لوگوں کو سمجھائیں کہ نوجوان ہیں ، جذبات میں آجاتے ہیں ، دین کی بات ہے ، میں بھی جذبات میں آئوں گا ، کوئی غلط کام کر سکتا ہوں  لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پاکستان تباہی کی طرف جا رہا ہے ۔ پرویز خٹک کی اس انوکھی اور افسوسناک منطق پر سوشل میڈیا پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز سیالکوٹ میں پر تشدد ہجوم نے ایک سری لنکن منیجر کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کر دیا تھا ۔

If you want to be stunned, go no further than this today. @PervezKhattakPK has something to say about why "stuff" like the #Sialkot happens😡😡😡@abbasnasir59 @NasimZehra @hyzaidi pic.twitter.com/oMjIox7eV0

— Kamran Rehmat (@kaamyabi) December 5, 2021
sohail

sohail

Next Post

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

حکومت کا بڑا فیصلہ، شناختی کارڈ کے بغیر علاج نہیں کیا جائے گا

بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، جاں بحق پائلٹ کے والد کا تحقیقات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو اسلام آباد بلا لیا

پاکستان کے اہم شہر میں بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In