• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، جاں بحق پائلٹ کے والد کا تحقیقات کا مطالبہ

by sohail
دسمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کی لاش گذشتہ روز کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ۔بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ایس پی ایوب اچکزئی کے مطابق قاضی اجمل کا جیرو کوپٹر بھی کنڈ ملیر کے علاقے میں گرا پایا گیا ۔ بلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز جیرو کاپٹر گر کر تباہ ہوا تھا، جس کے پائلٹ قاضی اجمل موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے۔
بلوچستان وائلڈ لائف کے اہلکار امان اللہ ساجدی کے مطابق پائلٹ قاضی اجمل کا جہاز جیرو کاپٹر پہاڑ سے ٹکرا کر پولڈاٹ کے مقام پر کریش ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق لائسنس یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل کراچی سے فلائنگ کر کے بلوچستان کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔طیارہ حادثے کے بعد قاضی اجمل کنڈ ملیر میں 3 دن قبل شام کے وقت لاپتہ ہو گئے تھے، جن کی لاش اب کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی۔ جاں بحق ہونے والے پائلٹ قاضی اجمل کا تعلق پشاور کی مشہور قاضی فیملی سے ہے۔مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی وی جیو نیو سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔مرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد نے بتایا کہ جیرو کاپٹر میں نائٹ فلائنگ کا بندوبست نہیں تھا۔انہوں نے بتایا کہ قاضی اجمل نے متعلقہ ادارے کے افسر کو نائٹ فلائنگ سے متعلق بتایا تھا۔ مرحوم پائلٹ کے والد نے مزید کہا کہ قاضی اجمل نے آخری کال پر کہا تھا کہ 1600 فٹ کی بلندی ہے، کچھ نظر نہیں آ رہا۔قاضی سجاد نے گفتگو کے دوران حکومت سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ میرے بیٹے قاضی اجمل کی موت کی تحقیقات کی جائیں۔

Tags: پائلٹقاضی اجمل
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو اسلام آباد بلا لیا

پاکستان کے اہم شہر میں بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی

عمران خان کا پریانتھاکمارا کی فیملی کو ہمیشہ کیلئے ہر ماہ تنخواہ دینے کا اعلان

پاکستان کے اہم شہر میں ٹرین ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلا گیا

مسلم لیگ ن کا وزیراعظم عمران خان کو نااہل کروانے کا منصوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In