• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مسلم لیگ ن کا وزیراعظم عمران خان کو نااہل کروانے کا منصوبہ

by sohail
دسمبر 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کوئی حکمت عملی نہیں،بس عمران خان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے کہ اگر وہ کچھ ڈلیور کر بھی سکتا ہے تو نہ کر پائے۔اسٹیبلشمنٹ کو رام کرنے کی کوشش کی جائے،ان کے حامی اخبار نویس پورے وثوق سے کہہ رہے ہیں کہ الیکشن ہونے والے ہیں،مائنس ون بھی ہو جائے گا۔
ان کی کوشش ہے کہ پی ٹی آئی رہے لیکن عمران خان نہ رہے۔عمران خان کے ساتھی بھی ان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں،ایک نہیں کئی امیدوار تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے مفادات الگ ہیں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مفادات الگ ہیں۔اگر ن لیگ کی حکومت بن بھی جاتی ہے تو استحکام تو نہیں آئے گا،عمران خان اپوزیشن میں ہوں گے،منصوبہ یہ ہے کہ عمران خان کو کسی طرح نااہل قرار دیا جائے۔

انہوں نے کوئی فلم بھی 8 سال سے بنا کر رکھی ہوئی ہے اور اسے ریلیز کرنا چاہتے ہیں۔کچھ اور بھی چیزیں ریلیز کریں گے۔وہ عمران خان کو اخلاقی طور پر بہت کمزور کرنا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن کا بھی موڈ اچھا نہیں ہے،اسٹیبلشمنٹ کا بھی موڈ اچھا نہیں،فارن فنڈنگ کیس بھی ہے،خیال کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو نااہل کرنا آسان ہو جائے گا۔شاہ محمود قریشی بھی تیار بیٹھے ہیں،پرویز خٹک سمیت کئی اور لوگ بھی تیار ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے تو سکول میں ہی وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ لیا تھا۔ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ویڈیوز اور کردار کشی کے معاملے میں پی ٹی آئی اور ن لیگ برابر ہیں۔بھٹو بھی یہی کم کرتے تھے،ایم کیو ایم نے تو کوئی حد نہیں چھوڑی تھی۔میڈیا کو بھی یرغمال بنایا جاتا تھا۔نوازشریف نے بھی ایک اخبار کو یرغمال بنایا تھا،مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :

Tags: مسلم لیگ نہارون الرشید
sohail

sohail

Next Post

شوکت صدیقی فوج کیخلاف تقریر کرتے توپتا چل جاتا انکا کتنا زور ہے؟ جسٹس عمرعطابندیال کے ریمارکس

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم شخصیت نے کپتان کو الوداع کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

بہت سے لوگوں نے پاکستان کیخلاف سیریز منسوخ کرنے کی درخواست کی: بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ چیف کا انکشاف

دنیا کی 100 با اثر خواتین میں 2 پاکستانی خواتین بھی شامل ، ایک تو ملالہ یوسفزئی ، دوسری کون ہیں ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کیساتھ بلیاں کیسے مانوس ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In