• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بہت سے لوگوں نے پاکستان کیخلاف سیریز منسوخ کرنے کی درخواست کی: بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ چیف کا انکشاف

by sohail
دسمبر 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن پاپون نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی مایوس کن کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کئی لوگوں نے ان سے پاکستان کیخلاف جاری سیریز منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی۔ نظم الحسن کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگوں نے مجھ سے پاکستان سیریز منسوخ کرنے کی درخواست کی، انہوں نے کہا کہ اگر ہم اب پاکستان کے ساتھ کھیلیں گے تو سب ختم ہو جائے گا، یہ ایک خوفناک صورتحال ہوگی، کیا اسے منسوخ نہیں کیا جا سکتا؟، یقین کریں، یہ حقیقت ہے، لوگوں نے فرض کر لیا ہے۔
بی سی بی کے صدر نے کہا کہ ہم ان کیساتھ لڑنے کے قابل نہیں ہوں گے۔ بنگال ٹائیگرز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پانچوں گروپ میچ ہار گئے۔
اس سے پہلے انہیں سکاٹ لینڈ کیخلاف اپنے ابتدائی راؤنڈ 1 فکسچر میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دوسری طرف قومی ٹیم ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچی اور گروپ مرحلے میں واحد ناقابل شکست ٹیم تھی۔ نظم الحسن کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو یہ توقع نہیں تھی کہ ہم سینئر کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں پاکستان کے خلاف مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تجربہ کار کھلاڑیوں لٹن داس، سومیا سرکار، مشفیق الرحیم، شکیب الحسن اور تمیم اقبال کی عدم موجودگی میں مضبوط پاکستانی ٹیم کے خلاف تقریباً ایک نوجوان ٹیم کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ بی سی بی کے صدر نے مزید کہا کہ جس طرح سے وہ لڑے، جس طرح سے کھیلے، اس نے مجھے سکون بخشا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 3-0 سے جیتی اور اس وقت ٹیسٹ سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

sohail

sohail

Next Post

دنیا کی 100 با اثر خواتین میں 2 پاکستانی خواتین بھی شامل ، ایک تو ملالہ یوسفزئی ، دوسری کون ہیں ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کیساتھ بلیاں کیسے مانوس ہیں ؟

بنگلہ دیش خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح ، پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In