• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بنگلہ دیش خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح ، پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

by sohail
دسمبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کسی ٹیم نے آخری دن میں 13 وکٹیں حاصل کرکے فتح اپنے نام کی ہیں۔آج جب کھیل شروع ہوا تو بنگلہ دیش کے پہلی اننگز میں سات کھلاڑی آؤٹ تھے۔پاکستان نے ان تینوں کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کے بعد دوسری اننگز میں بھی بنگلہ دیش کے تمام کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے 12،شاہین شاہ آفریدی نے تین، حسن علی نے دو، بابر اعظم نے ایک وکٹ حاصل کی جبکہ بنگلہ دیش کے دو کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔

sohail

sohail

Next Post

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

24 سے 48 گھنٹوں کے نوٹس پر قرضہ واپس ، سعودی عرب نے پاکستان کو قرضہ کن سخت شرائط پر دیا ؟

سابق قائم مقام صدر پاکستان کو معروف بنک نے کریڈٹ کارڈ دینے انکارکر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ حیران کن خبر

نیب کی اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کو ڈکٹیشن، سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ڈائریکٹر کا عہدہ کیوں نہیں مل سکتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In