• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق قائم مقام صدر پاکستان کو معروف بنک نے کریڈٹ کارڈ دینے انکارکر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ حیران کن خبر

by sohail
دسمبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (عمران مگھرانہ) سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں ہوا۔ کمیٹی اجلاس کے دوران سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے انکشاف کیا کہ سابق چیئرمین سینیٹ اور موجودہ سینیٹ خزانہ کمیٹی کے ممبرسینیٹر فاروق ایچ نائیک نے بینک میں کریڈٹ کارڈ کے لیے اپلائی کیا تھا جو بینک نے انکار کر دیا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ فاروق ایچ نائیک کو کریڈٹ کارڈ سے انکار پی ای پی(پولیٹیکل ایکسپوزڈ پرسن) کی وجہ سے نہیں کیا گیا ہے۔ فاروق ایچ نائیک کے خلاف نیب میں کوئی انکوائری ہے جس کی وجہ سے انہیں کریڈٹ کارڈ نہیں دیا جا رہا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ فاروق ایچ نائیک سے کہا جا رہا ہے کہ آپ اپنی کریڈٹ کارڈ کی درخواست واپس لیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کمیٹی کو بتایا کہ فاروق ایچ نائیک اس بات کا ذکر نہیں کرنا چاہتے تھے آج وہ کمیٹی میں نہیں ہیں اس لیے میں نے ذکر کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود نے سوال کیا کہ کس بینک میں کریڈٹ کارڈ کے لیے اپلائی کیا تھا جس پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے الفلاح بینک کا نام لیا۔چیئرمین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود نے اسٹیٹ بینک حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ ایک سپریم ادارہ ہے، ممبران پارلیمنٹ کے احترام کومقدم رکھنا چاہیے۔ انہوں نے معاملے کی مکمل انکوائری اور ایکشن کی رپورٹ 15 دن کے اندرطلب کر لی۔

sohail

sohail

Next Post

نیب کی اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کو ڈکٹیشن، سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ڈائریکٹر کا عہدہ کیوں نہیں مل سکتا

سول بیوروکریسی اور ملٹری میں مراعات کا فرق ، گریڈ ایک مراعات مختلف

پریانتھا کمارا کی موت پر افسوسناک بیان ، سری لنکن وزیر دفاع نے پرویز خٹک سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کر گئے

الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In