• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کر گئے

by sohail
دسمبر 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی لاہور میں انتقال کرگئے۔ سردار شریف ڈوگر کا انتقال لاہور کے مقامی اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شریف ڈوگر انتقال کر گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار شریف ڈوگر لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم سردار شریف ڈوگر سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار شوکت ڈوگر کے چچا تھے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سردار شریف ڈوگر کی نماز جنازہ بروز جمعرات رات دس بجے رائیونڈ کے علاقہ بابلیانہ کے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

sohail

sohail

Next Post

الیکشن ٹربیونل نے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سیالکوٹ سانحہ ، ملزموں کا فرانزک مکمل ، 140 میں سے کتنے افراد سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث نکلے ؟

وزیراعظم سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن کا علامتی افتتاح کردیا،کراچی میں ن لیگ اور رینجرز آمنے سامنے

کپتان حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی گرا دی ، بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی خبر

عمران خان نے بڑا رسک لے لیا،بائیڈن کو چٹا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In