• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیالکوٹ سانحہ ، ملزموں کا فرانزک مکمل ، 140 میں سے کتنے افراد سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث نکلے ؟

by sohail
دسمبر 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل ہوئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے کیس کے مرکزی کرداروں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیسٹ میں گرفتار 140 ملزمان میں سے 34 کا کردار مرکزی نکلا۔ ملزمان کو تفتیش کے لیے لاہور فرانزک سائنس لیبارٹری میں پیش کیا گیا جہاں ان کا فرانزک ٹیسٹ کیا گیا۔ ملزمان کا ڈی این اے، فنگر پرنٹس اور فوٹوکرومیٹک ٹیسٹ کیا گیا۔ پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث ملزمان سے تفتیش بھی جاری ہے۔ پولیس تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پریانتھا کا ساتھی وحید اسے تیسری منزل پر اس کے دفتر اور پھر چھت پر لے گیا، پریانتھا سے اپنی طرف کا دروازہ لاک کرنے کا کہہ کر وحید نیچے آگیا، بدقسمتی سے چھت کی طرف دروازے کی کنڈی نہیں تھی۔جس کے باعث ملزمان باآسانی چھت پر پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔پولیس نے سانحہ میں کسی بھی قسم کا کردار ثابت نہ ہونے پر 46 ملزمان کو رہا بھی کردیاہے۔

Tags: سری لنکن منیجر
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن کا علامتی افتتاح کردیا،کراچی میں ن لیگ اور رینجرز آمنے سامنے

کپتان حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی گرا دی ، بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی خبر

عمران خان نے بڑا رسک لے لیا،بائیڈن کو چٹا انکار

رواں سال صرف سندھ میں 200 سے زائد خواتین ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ

سندھ کے ہندو خاندان پر پولیس کے ظلم کی داستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In