• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیراعظم سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن کا علامتی افتتاح کردیا،کراچی میں ن لیگ اور رینجرز آمنے سامنے

by sohail
دسمبر 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں ن لیگ کے رہنما اور قانون نافذ کرنے والے ادارے آمنے سامنے آگئے، دھکم پیل ، تلخ کلامی اور پھر لاٹھیاں چل گئیں۔ احسن اقبال لاٹھی لگنے سے زخمی، محمد زبیر، مفتاح اسماعیل سمیت دیگر رہنماؤں کو دھکے پڑگئے، ن لیگی رہنما ناظم آباد میں گرین لائن بس منصوبے کے علامتی افتتاح کے لیے پہنچے تو رینجرز نے گرین لائن کے پل پر ہی جانے سے روک دیا۔ آپا دھاپی اور مارا ماری کے بعد احسن اقبال نے منصوبے کا علامتی افتتاح کسی نہ کسی طرح کر ہی دیا اور عمران خان کی حکومت پر ریاستی دہشت گردی کا الزام بھی لگا دیا۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ رینجرز اور پولیس کو حملہ آور ہونے کا حکم دیا گیا ، کراچی کی گرین لائن بس کا منصوبہ ن لیگ کا تھا ، 90 فیصد کام بھی ن لیگ نے مکمل کیا تھا ، عمران خان کس منہ سے گرین لائن کا افتتاح کرنے آرہے ہیں۔ احسن اقبال کا کہناہے کہ ڈنڈا لگنے سے ان کے ہاتھ پر چوٹ آئی ہے، وہ کراچی کی عوام کی طرف سے منصوبے کی تکمیل پر نواز شریف کا شکریہ ادا کرتےہیں۔ خیال رہے کہ کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا سنگ بنیاد ن لیگ کے دور میں اس وقت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے رکھا تھا جس کی آزمائشی سروس کا افتتاح وزیراعظم عمران خان 10 دسمبر کو کراچی آکر کریں گے۔

رینجرز کی بدمعاشی
میاں نوازشریف کے بنائے ہوئے گرین لائن منصوبے پر مسلم لیگی قیادت سے بدمعاشی pic.twitter.com/hgrb7TU0u2

— عثمان جنجوعہ (@UsmanJanjua01) December 9, 2021
Tags: رینجرز
sohail

sohail

Next Post

کپتان حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی گرا دی ، بجلی کے بلوں میں فی یونٹ پونے 5 روپے اضافے کی خبر

عمران خان نے بڑا رسک لے لیا،بائیڈن کو چٹا انکار

رواں سال صرف سندھ میں 200 سے زائد خواتین ساتھ زیادتی کے واقعات رپورٹ

سندھ کے ہندو خاندان پر پولیس کے ظلم کی داستان

راحت فتح علی خان کو جنید صفدر کی شادی میں گانا گانے کیلئے کتنے لاکھ دیے جائیں گے ؟ عارف حمید بھٹی کا بڑا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In