• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

راحت فتح علی خان کو جنید صفدر کی شادی میں گانا گانے کیلئے کتنے لاکھ دیے جائیں گے ؟ عارف حمید بھٹی کا بڑا دعویٰ

by sohail
دسمبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ ڈیل ہونے کی دیر ہے، پھر تو نوازشریف پیدل بھی پاکستان آ جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کے نواسے کی شادی ہونے والی ہے۔معروف گلوکار راحت فتح علی خان جنید صفدر کی شادی میں فن کا مظاہرہ کریں گے جس کے لیے انہیں 75 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔عارف حمید بھٹی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف اتنی غربت چھائی ہوئی ہے تو دوسری طرف اتنی مہنگی شادیاں ہو رہی ہیں۔
فرسٹ کلاس ٹکٹ دئیے جائیں گے، جہازوں میں لوگ آئیں گے،شادی پر اربوں روپے کے اخراجات آئیں گے۔عارف حمید بھٹی نے مزید کہا کہ تین بار وزیراعلیٰ رہنے والے سیاستدان بھی مشہور گلوکارہ کے پاس جا کر گانے سنا کرتے تھے۔ جب کہ ہمارے تین بار رہنے والے وزیراعظم بھی آج سے چار سال قبل ڈیفینس گئے اور کہا کہ اپنی جوانی کا گانا سنائیں۔

نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے کی شادی ایک گانے کا 75 لاکھ روپیہ کس نے لیا؟ عارف حمید بھٹی کا بڑا انکشاف@arifhameed15 @PTIofficial @pmln_org @MaryamNSharif #KhabarHai #GNN pic.twitter.com/aEwAfTx2ZE

— GNN (@gnnhdofficial) December 9, 2021
۔
واضح رہے کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہو گی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے نواسے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے ولیمہ کی تقریب جاتی امرا لاہور میں ہوگی ، ولیمے کی تقریب میں خاندان کے افراد شریک ہوں گے جہاں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف وڈیو لنک کے ذریعے ولیمہ کی تقریب میں شریک ہوں گے ، اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر اور سابق چیئرمین نیب سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف کی نکاح کی تقریب رواں برس 22اگست کو لندن میں منعقد ہوئی تھی ، تقریب لندن کے لینسبورو ہوٹل میں ہوئی ، جس میں دلہا اور دلہن کے قریبی دوستوں نے شرکت کی ، تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی تاہم جنید کی والدہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور والد کیپٹن (ر) صفدر اعوان پاکستان میں ہیں اور ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب میں شرکت کی ، نواز شریف اور اسحاق ڈار سمیت کئی قریبی رشتہ داروں نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔

Tags: جنید صفدرراحت فتح علی خان
sohail

sohail

Next Post

کراچی میں بیوی نے بے رحمی سے شوہر کی جان لے لی

رانا شمیم کو آخری موقع دیتے ہیں کہ عدالت کے سامنے اصل حلف نامہ لائیں، تحریری حکم نامہ جاری

شلپا شیٹی کے ہمراہ سعودی عرب پہنچنے والے سلمان خان کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

حلیم عادل اور ارباب غلام رحیم میں تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنی پڑی

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In