• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی میں بیوی نے بے رحمی سے شوہر کی جان لے لی

by sohail
دسمبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں صدر میں شوہر کی لاش کے ٹکڑے کرکے بیوی آرام سے سو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاتھوں شوہر کا قتل ہوا ہے جس کے بعد ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ گھر کی تلاشی کے دوران پولیس کو مختلف کمروں سے مقتول کے جسمانی اعضاء ملے۔
سفاک بیوی نے واردات کے بعد شوہر کی لاش کے ٹکڑے مختلف کمروں میں پھینک دئیے تھے۔خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں۔پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کی باقیات اور شواہد کو جمع کیا۔کرائم سین یونٹ کی ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کی جا ری ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا ہے کہ مقتول کے بیٹے کے مطابق مزکورہ خاتون 7 سال سے والد کے ساتھ رہ رہی تھی اور بظاہر یہ بھی بتایا جا رہا کہ ملزمہ اس کی دوسری بیوی تھی۔

پولیس کے مطابق مقتول اور ملزمہ کی شادی کے فی الحال شواہد نہیں ملے۔حالیہ شواہد اور بیان کے مطابق ملزمہ رباب نے اکیلے ہی قتل کی خوفناک واردات سرانجام دی۔پولیس حکام کے مطابق واردات کے بعد ملزمہ نے آرام سے کپڑے تبدیل کیے اور سکون سے سو گئی،جائے وقوعہ سے اوزار برآمد کر لیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون ابھی بھی نشے میں ہے اور اس کا میڈیکل کرا لیا گیا جس کی رپورٹ آنا باقی ہے۔
ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ مجھے انصاف نہیں ملا اس لیے میں نے یہ کام کیا۔

Tags: آئس نشہایدھی ایمبولنسزومبی
sohail

sohail

Next Post

رانا شمیم کو آخری موقع دیتے ہیں کہ عدالت کے سامنے اصل حلف نامہ لائیں، تحریری حکم نامہ جاری

شلپا شیٹی کے ہمراہ سعودی عرب پہنچنے والے سلمان خان کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

حلیم عادل اور ارباب غلام رحیم میں تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنی پڑی

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں

سعودی دارالحکومت میں سلمان خان اور شلپا شیٹی کا کنسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت، عوام کی شدید تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In