• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شلپا شیٹی کے ہمراہ سعودی عرب پہنچنے والے سلمان خان کو بڑا اعزاز حاصل ہو گیا

by sohail
دسمبر 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اسٹار سلمان خان، ساتھی اداکاروں اور اداکاراؤں کے ساتھ سعودی عرب پہنچ گئے۔ سلمان خان ان دنوں دبنگ ٹورز کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں جہاں ان کے ہمراہ شلپا شیٹی، سائی منجریکر، گورو رندھاوا، سنیل گروور سمیت کئی بڑے نام شامل ہیں۔ سلمان خان آج ریاض میں میوزک کنسرٹ میں لائیو پرفارم کریں گے جس کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ گزشتہ روز سلمان خان نے اس حوالے سے پریس کانفرنس بھی کی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ سلمان خان کو سعودی عرب کے دورے کے موقع پر ایک اہم اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ سلمان خان کے دونوں ہاتھوں کے نشان لیے گئے ہیں جنہیں سعودی دارالحکومت کے سیاحتی اور تفریحی مقام بولیورڈ ریاض سٹی میں وال آف فیم پر لگایا جائے گا۔ خیال رہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں ’ریڈ سی فلم فیسٹول‘ بھی جاری ہے جس میں بھارتی اور ہالی وڈ اداکار و اداکارائیں بھی شریک ہیں۔

Tags: Salman KhanShilpa
sohail

sohail

Next Post

حلیم عادل اور ارباب غلام رحیم میں تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنی پڑی

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں

سعودی دارالحکومت میں سلمان خان اور شلپا شیٹی کا کنسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت، عوام کی شدید تنقید

بالی وڈ اداکارہ سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہندی سکھانے لگیں

پاکستان 7 بڑے خطرات میں گھر گیا،سیکیورٹی اداروں کی تہلکہ خیز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In