• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بالی وڈ اداکارہ سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہندی سکھانے لگیں

by sohail
دسمبر 11, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے اسرائیل کے سابق وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔ بھارتی اداکارہ اور ان کے خاندان نے سابق اسرائیلی وزیراعظم کی دعوت پر اسرائیل کا دورہ کیا۔ دورے میں اداکارہ اروشی نے نیتن یاہو سے بھی ملاقات کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ اداکارہ نے سابق اسرائیلی وزیراعظم کو ہندی زبان کے کچھ لفظ بھی سکھائے جسے انہوں نے کیمرے کے سامنے ادا کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے اداکارہ کو عبرانی زبان کا لفظ سکھایا جس پر اروشی نے یہ الفاظ ہندی میں بتائے۔ پھر نیتن یاہو نے ہندی میں روانی سے ‘سب شاندار، سب بڑھیا’ کے الفاظ بولے جس پر کمرے میں قہقہے لگ گئے۔

View this post on Instagram

A post shared by Benjamin Netanyahu נתניהו (@b.netanyahu)

sohail

sohail

Next Post

پاکستان 7 بڑے خطرات میں گھر گیا،سیکیورٹی اداروں کی تہلکہ خیز رپورٹ

وہ وقت جب حالات سے تنگ روسی صدر ولادی میر پیوٹن ٹیکسی چلانے پر مجبور ہوگئے

سیالکوٹ واقعہ ! گرفتار ملزمان بارے بڑی خبر

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان بات چیت

اسلام آباد میں کنسرٹ کے دوران خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In