• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیالکوٹ واقعہ ! گرفتار ملزمان بارے بڑی خبر

by sohail
دسمبر 13, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن شہری پرینتھا کمارا کے قتل اور ان کی لاش کو نذرِ آتش کرنے میں ملوث 34 زیر حراست مرکزی ملزمان کا مقدمہ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل کے اندرچلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے یہ فیصلہ انسپیکٹر جنرل پنجاب کی درخواست کی پیروی اور U/s 15 انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت دیے گئے اختیارات کے تحت کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق اس کیس میں ملوث زیر حراست 34 مرکزی ملزمان کا ٹرائل متعلقہ عدالت ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے اندر کرے گی۔ اس فیصلے کی کاپی رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ، پریزائڈنگ آفیسر انسداد دہشت گردی کورٹ گجرانوالہ، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب، آئی جی پریزن پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او گجرانوالہ، ڈی پی او سیالکوٹ، سپریٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دی گئی ہے۔ اس حوالے سے پراسیکیوشن نے جیل انتظامیہ کو انتظامات کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سیالکوٹ پولیس کے ایک ترجمان خرم شہزاد نےانڈپینڈٹ اردو کو بتایا کہ یہ 34 ملزمان 21 دسمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

sohail

sohail

Next Post

ویرات کوہلی اور بابر اعظم کے درمیان بات چیت

اسلام آباد میں کنسرٹ کے دوران خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ

الیکشن جب بھی ہوں ہمارے وزیراعظم کے امیدوار۔۔۔! شاہد خاقان عباسی نے کس کا نام لے دیا ؟ جانیں

اہم ملکی راز بیچنے کا الزام، اسلام آ باد سے پولیس افسر گرفتار

خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام حادثے کا شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In