• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام حادثے کا شکار

by sohail
دسمبر 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور واقعہ سے شہرت پانے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام بارے افسوسناک خبر ، گریٹر اقبال پارک واقعے کی متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اکرم موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ لاہور پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹول پلازہ کے قریب عائشہ اکرم کا برقعہ موٹرسائیکل کے پہیے میں پھنس گیا جس کے باعث وہ توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گِر پڑیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے دوران موٹرسائیکل سے گرنے پر عائشہ اکرم کی ناک کی ہڈی میں فریکچر آ گیا اور انہیں جسم پر بھی چوٹیں آئیں۔ پولیس کے مطابق عائشہ اکرم کو کسی نے نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کی، وہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹرسائیکل پر بازار جا رہی تھیں۔ خیال رہے کہ رواں برس 14 اگست کو مینارِ پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے تقریباً 200 افراد نے دست درازی کی تھی۔

Tags: عائشہ اکرام
sohail

sohail

Next Post

عمران خان کی حکومت نے گذشتہ تین سال میں چین کو سخت ناراض اور بدگمان کر دیا ، سلیم صافی

سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی کیونکہ تھوڑے ہی عرصے میں ۔۔! فواد چوہدری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

راولپنڈی : اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پرعام تعطیل کا اعلان

بنی گالا کے رہائشی اخراجات جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان پر جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا

کپتان حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In