• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

راولپنڈی : اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پرعام تعطیل کا اعلان

by sohail
دسمبر 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں18 دسمبر کو اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، 18 دسمبر کو راولپنڈی میں تمام سرکاری و نجی دفاترز اورتعلیمی ادارے بند رہیں گے، کینٹ اور سٹی کے علاقوں میں چھٹی ہوگی۔ ہم نیوز کے مطابق راولپنڈی انتظامیہ نے 18 دسمبر کو اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے اٹھارہ دسمبر کو کینٹ اور سٹی میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 18 دسمبر کو راولپنڈی کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یاد رہے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے باعث قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو تیرہ دسمبر سے بیس دسمبر تک بند کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو بھی 13 دسمبر سے 20 دسمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کانفرنس 18 سے 19 دسمبر کو ہوگی، وزرائے خارجہ کانفرنس کے باعث اسمبلی سیکرٹریٹ میں صرف متعلقہ افراد ڈیوٹی کریں گے، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے دیگر ملازمین کو ایمرجنسی کی صورت میں بلایا جاسکتا ہے۔دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان 19 تاریخ کو او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے،ہم نے دیکھنا ہے کہ کیسے ہم انسانی بحران پر قابو پانے میں افغان شہریوں کی معاونت کر سکتے ہیں،اگر ہم ایسا نہ کر پائے تو اس کے شدید مضمرات ہوں گے، اور مضمرات محض ایک خطے تک محدود نہیں رہیں گے۔

Tags: OIC
sohail

sohail

Next Post

بنی گالا کے رہائشی اخراجات جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان پر جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا

کپتان حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

آفتاب اقبال کے پروگرام کے مشہور کردار پروفیسر باغی انتقال کر گئے

اسلام آباد :ایف نائن پارک میں سرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بنا کر دونوں آنکھوں سے محروم کرنے والاملزم گرفتار

پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In