• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

آفتاب اقبال کے پروگرام کے مشہور کردار پروفیسر باغی انتقال کر گئے

by sohail
دسمبر 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی وی چینل کے پروگرام میں ’’ پروفیسر باغی ‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر باغی کالم نگار اور تجزیہ نگار تھے جو اپنے طنزو مزاح اور تجزیہ نگاری کے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے تھے، انہوں نے معروف اینکر آفتاب اقبال کے شو سے شہرت حاصل کی تھی۔عابد فاروق پچھلے کچھ دنوں سے برین ہیمرج کے باعث انتہائی نگہداشت میں زیر علاج تھے، آج ان کا انتقال ہوگیا، مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4 بجے جوہر ٹاؤن میں ادا کردی گئی۔

Tags: آفتاب اقبالپروفیسر باغیخبردار
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد :ایف نائن پارک میں سرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بنا کر دونوں آنکھوں سے محروم کرنے والاملزم گرفتار

پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

کرائسٹ چرچ واقعہ: پاکستانی شہید نعیم رشید کیلئے حکومت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان

حکومت کا 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان ، سوموار کی چھٹی کا امکان

سابق وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک ، ہسپتال داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In