• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

by sohail
دسمبر 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں۔ شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے دکھ کی اس گھڑی میں عمران عباس کے ساتھ اظہار افسوس کیا گیا ہے۔ عمران عباس نے اپنی والدہ کے پاؤں چومنے کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران عباس نے انسٹاگرام پر اس حوالے سے اعلان کیا۔ انہوں نے لکھا "الوداع میری ماں، میں اب دوبارہ کبھی ان پیروں کو نہیں چوم پاؤں گا، میں نے آج اپنی جنت کھو دی، برائے مہربانی ان کیلئے فاتحہ خوانی کریں ۔”

Tags: Imran Abbasعمران عباس
sohail

sohail

Next Post

کرائسٹ چرچ واقعہ: پاکستانی شہید نعیم رشید کیلئے حکومت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان

حکومت کا 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان ، سوموار کی چھٹی کا امکان

سابق وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک ، ہسپتال داخل

برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر ، محمد رضوان کی مداح نکلیں

شہباز شریف کو وزیر اعظم کا امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان کون ہوتے ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In