• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حکومت کا 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا اعلان ، سوموار کی چھٹی کا امکان

by sohail
دسمبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے اوآئی سی وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس کے پیش نظر 3روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، 19،18،17 دسمبر کو اسلام آباد میں موبائل سروس بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے کل سے 3 روز کیلئے موبائل فون سروس بندکرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اوآئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہونے جارہاہے ، جس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 19،18،17 دسمبر کو اسلام آباد میں موبائل سروس بند رہے گی، اس حوالے سے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو موبائل سروس بند کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ نے 20 دسمبر کو اسلام آباد میں عام تعطیل کی سفارش کردی، چھٹی کا مقصد وی آئی پی مومنٹ کے دوران فل پروف سیکیورٹی ممکن بنانا ہے۔ خیال رہے پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا، پاکستان نے اجلاس میں امریکہ، روس، چین، فرانس اور برطانیہ، جرمنی ، جاپان، کینیڈا اور آسٹریلیا کے نمائندوں کو دعوت دی ہے جبکہ ہم افغانستان کے اعلی سطح کے نمائندوں کو بھی بلایا ہے۔ اجلاس سے دنیا کی توجہ افغانستان کی طرف دلوائی جائے گی ، افغانستان کے نمائندے دنیا کو اپنے حالات کے بارے میں بتائیں گے۔

Tags: سگنل
sohail

sohail

Next Post

سابق وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک ، ہسپتال داخل

برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر ، محمد رضوان کی مداح نکلیں

شہباز شریف کو وزیر اعظم کا امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان کون ہوتے ہیں ؟

جہانگیر ترین کی جانب سے کپتان کا گھر چلانے کیلئے بھاری رقوم دیے جانے کا دعویٰ

جہانگیر ترین نے کس وفاقی وزیر کو چینی کی ایک بوری بھیجی ؟ حیران کن خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In