• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بنی گالا کے رہائشی اخراجات جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان پر جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا

by sohail
دسمبر 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لیے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لیے جس حد تک ہوسکتا تھا پی ٹی آئی کی مدد کی۔ یاد رہے کہ ایک انٹرویو کے دوران پی ٹی آئی کے سابق رہنما و جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا تھا کہ عمران خان کا بنی گالہ کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین اور دیگر افراد 30 لاکھ روپے ماہانہ دیا کرتے تھے، جو بعد میں 50 لاکھ روپے ماہانہ کر دیا گیا۔ ان کے اس بیان میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے انہیں مسخرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جسٹس (ر) وجیہ الدین کو ان کے گھر والے بھی نہیں پہچانتے۔

Tags: بنی گالاجسٹس (ر) وجیہ الدین احمدجہانگیر ترینعمران خان
sohail

sohail

Next Post

کپتان حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

آفتاب اقبال کے پروگرام کے مشہور کردار پروفیسر باغی انتقال کر گئے

اسلام آباد :ایف نائن پارک میں سرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بنا کر دونوں آنکھوں سے محروم کرنے والاملزم گرفتار

پاکستانی اداکار عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں

کرائسٹ چرچ واقعہ: پاکستانی شہید نعیم رشید کیلئے حکومت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In