• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی کیونکہ تھوڑے ہی عرصے میں ۔۔! فواد چوہدری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

by sohail
دسمبر 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی، چند سال میں گیس نہیں رہے گی۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ووٹنگ مشین کا معاملہ 2012 میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے اٹھایا، 2016 میں نواز حکومت میں بھی ووٹنگ مشین پر بحث ہوئی۔ ان کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کو ای وی ایم فراہم کرنےکیلئے تیارہیں، ای وی ایم پر 4 ہزار مشینیں کوئی پرابلم نہیں، جیسے ہی الیکشن کمیشن ٹینڈرکرے گا مشینیں آجائیں گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اتنی کم نہیں ہوئیں کہ یہاں اثرات آئیں، دعا کریں کہ تیل کی قیمتیں مزید کم ہو جائیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ہرسال گیس 9 فیصد کم ہورہی ہے، چند سال میں گیس نہیں رہے گی، سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ کابینہ اجلاس میں گوادرکے معاملات پر بھی بات کی گئی، وفاقی وزیر اسد عمر اور زبیدہ جلال گوادر جائیں گے اور رپورٹ وزیراعظم کو پیش کریں گے۔

Tags: فواد چوہدری
sohail

sohail

Next Post

راولپنڈی : اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پرعام تعطیل کا اعلان

بنی گالا کے رہائشی اخراجات جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان پر جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا

کپتان حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

آفتاب اقبال کے پروگرام کے مشہور کردار پروفیسر باغی انتقال کر گئے

اسلام آباد :ایف نائن پارک میں سرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بنا کر دونوں آنکھوں سے محروم کرنے والاملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In