• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اہم ملکی راز بیچنے کا الزام، اسلام آ باد سے پولیس افسر گرفتار

by sohail
دسمبر 14, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اہم ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلا آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطابق ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کے دوران ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔اے ایس آئی نے اہم راز فراہم کرنے پر رشوت بھی وصول کی۔ ذرائع کے مطابق اے ایس آئی کو غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ کے ساتھ گاڑی پر جناح ایونیو سے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد اے ایس آئی کو غیر ملکی سفیر کے ایجنٹ نے واپس جناح ایونیو بلیو ایریا میں اتار دیا تھا۔ ایف آئی نے ملزم کو گرفتار کرکے اس لفافے میں 50 ہزارروپے، یو ایس بی اور اے ٹی ایم کارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔اے ایس آئی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کی دفعات کے تحت بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام پولیس کے مطابق اے ایس آئی ظہور احمد تھانہ گولڑہ میں تعینات تھا۔جس کے خلاف دہشتگردی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ میں درج مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں۔ ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکار پر غیر ملکی سفیر سے ملاقات کی منصوبہ بندی کرکے اہم ملکی دستاویزات دینے کا الزام ہے۔ملزم زیر تفتیش انکوائری لیک کرنے کرنے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے نے ملزم سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Tags: اسلام آبادجاسوس
sohail

sohail

Next Post

خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرام حادثے کا شکار

عمران خان کی حکومت نے گذشتہ تین سال میں چین کو سخت ناراض اور بدگمان کر دیا ، سلیم صافی

سستی گیس کے عادی لوگوں کو عادتیں بدلنا ہوں گی کیونکہ تھوڑے ہی عرصے میں ۔۔! فواد چوہدری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

راولپنڈی : اوآئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس پرعام تعطیل کا اعلان

بنی گالا کے رہائشی اخراجات جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد کے بیان پر جہانگیر ترین کا بیان بھی سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In