• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی کیساتھ بلیاں کیسے مانوس ہیں ؟

by sohail
دسمبر 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز عابد علی کی ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی کھلاڑیوں کی کھانے کے وقفے کے دوران کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ویڈیو کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ صرف قومی ٹیم کے کھلاڑی ہی کھانا نہیں کھا رہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عابد علی ایک پلیٹ میں چاول ڈال کر ڈریسنگ روم سے باہر کی طرف آتے ہیں اور گراؤنڈ میں موجود بلی کو چاول ڈالتے ہیں جو مزے مزے سے انہیں کھا رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو چند ہی منٹوں میں 2 ہزار سے زائد مرتبہ لائکس اور سیکڑوں مرتبہ ری ٹوئٹ کیا جا چکا ہے۔

It is not only the players who are taking lunch #BANvPAK pic.twitter.com/wZ0k3ErPZW

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 8, 2021
Tags: عابد علی
sohail

sohail

Next Post

بنگلہ دیش خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح ، پاکستان نے کرکٹ کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اہلیہ سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

24 سے 48 گھنٹوں کے نوٹس پر قرضہ واپس ، سعودی عرب نے پاکستان کو قرضہ کن سخت شرائط پر دیا ؟

سابق قائم مقام صدر پاکستان کو معروف بنک نے کریڈٹ کارڈ دینے انکارکر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ حیران کن خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In