• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

by sohail
دسمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھی گئی عبارت وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچادی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کے تابوت کی تصویر وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ تابوت پر انگریزی زبان میں ”Head” تحریر تھا اور اس کے ساتھ ایک تیر کا نشان بھی بنایا گیا ہے۔عام طور پر تابوت میں چہرے والا حصہ شیشے کا ہوتا ہے جس میں سے جسد خاکی کا چہرہ نظر آرہا ہوتا ہے لیکن سری لنکن منیجر پریا نتھا کمارا کا تابوت مکمل طور پر لکڑی کا تیار کیا گیا۔ تابوت پر بنایا گیا تیر کا نشان اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ پریانتھا کمارا کے سر کے حصّے کی نشاندہی ہوسکے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پریا نتھا کمارا کا چہرہ مسخ اور جھلس چکا تھا اور وہ دیکھنے کے قابل نہیں رہا تھا۔ خیال رہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت لے جانے کے لیے سری لنکن سفارتخانے کے اہلکار علی الصبح اسپتال پہنچے جہاں اہلکاروں نے پریانتھاکی میت پر پھول رکھے۔ پریانتھا کمارا کی میت کو سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا۔ سری لنکن فیکٹری مینجرپریانتھا کمارا کی میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جائے گا۔پریانتھا کمارا کی میت کو لاہور سے کولمبو روانہ کیا جائے گا جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گے۔ اس موقع پر ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، صوبائی وزیر انسانی حقوق ، وزارت خارجہ ، محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام موجود ہیں۔

Transferring remains of Priyantha Kumara to Lahore Airport to be transfered by Srilankan Airlines this morning.
High Commission appreciate the unstinted assistance by the Gov of Pakistan and Provincial Gov of Panjab in making this transfer possible in a such short time period. pic.twitter.com/qjllLe4Jlc

— Sri Lanka High Commission in Pakistan (@SLinPakistan) December 6, 2021
Tags: پریانتھا کماراسری لنکن منبیجر
sohail

sohail

Next Post

حکومت کا بڑا فیصلہ، شناختی کارڈ کے بغیر علاج نہیں کیا جائے گا

بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، جاں بحق پائلٹ کے والد کا تحقیقات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو اسلام آباد بلا لیا

پاکستان کے اہم شہر میں بازار میں اسٹال لگانے کے پیسے نہ دینے پر خاتون کو آگ لگادی گئی

عمران خان کا پریانتھاکمارا کی فیملی کو ہمیشہ کیلئے ہر ماہ تنخواہ دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In