• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سپریم کورٹ سے بڑی خوشخبری ، شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا

by sohail
دسمبر 6, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994ء سے 1998ء تک ویلتھ ٹیکس جمع کروایا، ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کے لیے نوٹس جاری کیے تھے۔
اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کا دیا جانا ضروری ہے، لیکن ایف بی آر کلثوم نواز اور شہباز شریف کو ڈیمانڈ نوٹس بھجوانا ثابت نہ کر سکا، اضافی واجبات کے نوٹس بھی ویلتھ ٹیکس جمع کروانے کے بعد بھیجے گئے۔ یاد رہے کہ شریف خاندان نے ایف بی آر نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے تھے۔ خیال رہے کہ جنوری 2021ء میں جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی تھی۔

ایف بی آر کے وکیل نے بتایا کہ شریف خاندان نے ویلتھ ٹیکس کی ادائیگی تاخیر سے کی،تاخیر سے ٹیکس ادائیگی پر ایڈیشنل ٹیکس کا نوٹس بھیجا گیا،لیکن شریف خاندان نے ایڈیشنل ٹیکس کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،جسٹس عمر عطابندیال نے سوال اٹھایا کہ کیاشریف خاندان نے ٹیکس ریفنڈ کی درخواست دی تھی ،جسٹس سجاد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے ٹیکس نوٹس 1997ء میں دیا،ایڈیشنل ٹیکس کو نوٹس 2002ء میں دیا گیا،ایف بی آر 5 سال تک کیوں بیٹھا رہا،جسٹس منیب اخترنے سوال اٹھایا کہ ویلتھ ٹیکس کیخلاف شریف خاندان کی اپیلوں پر کیا فیصلہ ہوا،ہو سکتا ہے ویلتھ ٹیکس کیخلاف اپیلیں ٹیکس اپیلیٹ اتھارٹی نے منظور کر لی ہو،لاہور ہائیکورٹ میں رٹ تو ایڈیشنل ٹیکس پر دائر کی گئی تھی،اس پر وکیل نے موقف اپنایا کہ ایف بی آر سے نئی ہدایات لینے کے لیے وقت دیا جائے، جس کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی تھی۔
سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے ویلتھ ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایف بی آر کے وکیل کوہدایت کی ہے کہ وہ ادارے ایف بی آر سے نئی ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کریں کہ ویلتھ ٹیکس کے خلاف شریف خاندان کی اپیلوں پر کیافیصلہ ہوا ہے۔

Tags: شریف خاندان
sohail

sohail

Next Post

پرویز خٹک کی سیالکوٹ واقعہ پر افسوسناک منطق ، عوام کا سخت رد عمل

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے تابوت پر لکھا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل

حکومت کا بڑا فیصلہ، شناختی کارڈ کے بغیر علاج نہیں کیا جائے گا

بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، جاں بحق پائلٹ کے والد کا تحقیقات کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو ملک عدنان کو اسلام آباد بلا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In