• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سال 2022 میں کیا کچھ ہو سکتاہے ؟ بابا وانگا کی پیش گوئیاں سامنے آگئیں 

by sohail
دسمبر 23, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سال 2021 کے اختتام میں چند ہی روز باقی ہیں، 2021 کچھ اچھی اور بری یادوں کے ساتھ رخصت ہوجائے گا۔نئے سال 2022 سے متعلق مشہور نجومی بابا وانگا نے بہت سی خطرناک پیش گوئیاں کیں اور بتایا کہ 2022 میں کس چیز کی قلت ہوگی اور کونسا وائرس پھیلے گا۔

بلغاریہ میں رہنے والی نابینا نجومی بابا وانگا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بینائی نہ ہونے کے باوجود وہ آنے والے مستقبل کو واضح طور پر محسوس کرسکتی تھیں۔یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ ان کی بہت سے پیشن گوئیاں درست ثابت ہوئیں،

آئیے دیکھتے ہیں کہ بابا وانگا نے 2022 کے لیے کیا پیش گوئیاں کی ہیں۔خطرناک وائرس پایا جائے گادنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گلوبل وارمنگ اس سال تباہ کن ثابت ہوگی، گرمی کے باعث روس کے علاقے سائبریا میں برگ پگھلنا شروع ہوجائے گی جس کے باعث سائنسدانوں کی ٹیم ایک مہلک وائرس کی تلاش کرے گی،

یہ وائرس بہت متعدی ہوگا اور تیزی سے پھیلے گا، اس وائرس سے نمٹنے میں دنیا کے تمام انتظامات ناکام ہوجائیں گے۔سونامی اور زلزلے کا خطرہ بڑھ جائے گابابا وانگا کے مطابق 2022 میں دنیا میں زلزلے اور سونامی کا خطرہ بڑھ جائے گا، بحر ہند میں زلزلے کے بعد ایک بڑا سونامی آئے گا جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، بھارت سمیت دنیا کے ممالک کے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا،

اس سونامی میں سیکڑوں لوگوں کو اپنی قیمتی جانیں گنوانی پڑیں گی۔دنیا میں پانی کی قلت ہوگیبابا وانگا کے مطابق دنیا میں پانی کا بحران سال 2022 میں مزید گہرا ہونے والا ہے، کئی شہروں میں پینے کے پانی کی قلت ہوگی، دریاؤں کا پانی آلودہ ہو جائے گا اور جھیلیں اور تالاب سکڑ جائیں گے،

لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوں گے۔لوگ ذہنی مریض ہوجائیں گےاس سال لوگ موبائل، لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر زیادہ وقت گزاریں گے، ان کی یہ عادت رفتہ رفتہ نشے کی شکل اختیار کر لے گی جس سے لوگوں کی ذہنی حالت خراب ہو جائے گی اور وہ ذہنی مریض ہو جائیں گے۔درجہ حرارت 50 ڈگری رہے گاگلوبل وارمنگ سے بھارت بھی متاثر ہوگا، جس کی وجہ سے ملک کے کئی حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا،

درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے ٹڈی دل کی پیداوار بڑھے گی اور وہ کھیتوں میں موجود لاکھوں سبزہ زار پر حملہ کرکے تباہ کر دیں گے۔ اس سے ملک میں قحط کے حالات پیدا ہوں گے۔یاد رہے کہ بابا وانگا کا انتقال 1996 میں ہوا تھا ان کی پیشین گوئیاں کہیں نہیں لکھی گئی ہیں حالانکہ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے یہ پیشین گوئیاں زبانی طور پر اپنے پیروکاروں تک پہنچائی تھیں ان کی کئی پیشین گوئیاں درست ثابت ہوئیں اور کئی غلط بھی۔ اب سال 2022 سے متعلق ان کی پیشگوئیاں درست ثابت ہوتی ہیں یا نہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Tags: بابا وانگا
sohail

sohail

Next Post

اقتدار خطرے میں ،مارچ کا مہینہ بھاری

اسد عمر اور خواجہ سعد رفیق میں اہم ملاقات

رکن قومی اسمبلی طاہر صادق نے کپتان کے قریب سمجھی جانے والی شخصیت کے نااہل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں، روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا بیان

اسلام آباد میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In