اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی ڈیل میں نیا خطرناک موڑ۔ ڈیل یا ڈرامہ؟ عمران خان پھر کیوں ناراض ہوگئے۔ زرداری کو بھی کچھ ملے گا؟ اہم انکشافات۔ رئوف کلاسرا نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں اپنے ذرائع کے حوالے سے نوازشریف کی ڈیل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذرائع ابھی بھی اس بات پر قائم ہیں کہ نواز شریف کی ڈیل چل رہی ہے اور نہ صرف چل رہی ہے بلکہ اب وہ اپنے آخری مراحل میں ہے ۔ رئوف کلاسرا نے کا کہنا تھا کہ یہ خبر اپنی جگہ لیکن کیا واقعی ڈیل ہو رہی ہے یا ڈرامہ ہو رہا ہےاور اگر ڈرامہ ہو رہا ہے تو وہ نواز شریف کی طرف سے کیا جا رہا ہے یا پنڈی والے کر رہے ہیں اور یہ کہ کن کسے استعمال کر رہا ہے ؟ اس حوالے سے رئوف کلاسرا نے مزید کیا کہا ؟ سنسنی خیز انکشافات آج کی ویڈیو میں ملاحظہ کریں :