اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ مجھے گالی لگتی ہے،مجھے دکھ ہے کہ رئوف کلاسرا نے میرے بارے میں یہ بات کہی ، حسن نثار رئوف کلاسرا سے ناراض کیوں ہیں ؟ سوشل میڈیا پر چھڑنے والی بحث کے بعد رئوف کلاسرا کا وی لاگ بھی سامنے آگیا،انہوں نے در اصل کیا کہا تھا؟، ویڈیو ملاحظہ کریں :