• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد :ٹریل 4سے 6 کے درمیان ڈیلی 7 نایاب چیتوں کی مٹر گشت ، شہریوں کا داخلہ ممنوع قرار

by sohail
جنوری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوؤں کی موجودگی کے انکشاف پر ٹریل سکس کو "لیپرڈ پریزرو زون” قرار دے دیا گیا، علاقے میں شہریوں کو داخلے سے روک دیا گیا ہے۔

مارگلہ نیشنل پارک میں نایاب نسل کے سات تیندووں کی موجودگی کا انکشاف پر ٹریل سکس کو لیپرڈ پریزرو زون قرار دے کر عام شہریوں کے لیے بند کر دیا گیا، کورونا وباء کے دوران ٹریلز پر آمد و رفت کم ہوئی تو تیندووں کو بھی آزادانہ گھومنے کا موقع ملا۔

نقل و حرکت نیشنل پارک میں لگے کیمروں میں ریکارڈ کی گئی۔ ایک سال کے دوران مادہ تیندوے سمیت سات تیندوے ٹریل فور اور سکس کے درمیان تقریبا ًروزانہ دیکھے گئے۔ 386 ہزار ایکڑ پر مشتمل مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں سات تیندووں سمیت 38 ممالیہ جانور، 350 سے زائد اقسام کے پرندے اور 32 اقسام کے رینگنے والے جانور پائے جاتے ہیں۔

ٹریل سکس کو عوام کے لیے وقتاً فوقتاً کھولا جائے گا لیکن گائیڈ کے بغیر جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Tags: CheetaLeopard
sohail

sohail

Next Post

2019ء: وزیراعظم نے 98 لاکھ جبکہ عثمان بزدار نے صرف کتنا ٹیکس جمع کروایا ؟تمام سیاستدانوں کاکچا چٹھا سامنے آگیا

سارو گنگولی لاہور میں بھیس بدل کر گھومتے رہے

بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

سال کے آغاز میں ہی عوام پر ایک اور بجلی بم ، قیمت میں مزید اضافے کا امکان

دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائنز کی فہرست جاری ، فہرست میں پہلا نمبر کس کا ؟

مریم نواز کو بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In