• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سارو گنگولی لاہور میں بھیس بدل کر گھومتے رہے

by sohail
جنوری 3, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (اسپیشل فیچر ) پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2004میں بھیس بدل کر لاہور میں گھومتے رہے تھے ۔ سارو گنگولی نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ وہ ہیٹ سے آدھا چہرہ چھپا کر سکیورٹی اہلکاروں کو دھوکہ دے کر ہوٹل سے باہر نکلے۔اور بھیس بدل کر ہی لاہور میں گھومتے رہے۔ مال روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار نے ان کی کار کا تعاقب کیا۔ فوڈ اسٹریٹ میں بھی ایک دکاندار نے انہیں پہچان لیا اور پیسے لینے سے انکار کر دیا۔ گنگولی نے بتایا کہ ہوٹل واپسی پر مجھے پرویز مشرف کا فون آگیا اور انہوں نے کہا کہ آپ ایسے ایڈونچرز نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔

Tags: sourav ganguly
sohail

sohail

Next Post
بجلی بلوں میں رعایت، وفاق اور سندھ مشترکہ میکنزم وضع کرنے کو تیار

سال کے آغاز میں ہی عوام پر ایک اور بجلی بم ، قیمت میں مزید اضافے کا امکان

دنیا کی محفوظ ترین ایئر لائنز کی فہرست جاری ، فہرست میں پہلا نمبر کس کا ؟

مریم نواز کو بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

لڑکی نے کہا کہ ’تم ممبئی آ جاؤ‘ میں بارڈر عبور کر گیا

وزیر اعظم کی تنخواہ کے حساب سے دیکھیں تو ان کا ٹیکس حد ماریں 10 لاکھ بنتا ہے ، مگر کپتان نے دیا 98لاکھ ، آخر عمران خان ایسا کونسا کاروبار کر رہے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In