• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر اعظم کی تنخواہ کے حساب سے دیکھیں تو ان کا ٹیکس حد ماریں 10 لاکھ بنتا ہے ، مگر کپتان نے دیا 98لاکھ ، آخر عمران خان ایسا کونسا کاروبار کر رہے ہیں؟

by sohail
جنوری 4, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکی معیشت تباہ مگر ذاتی کاروبار خوب چمک رہے ہیں ، وزیر اعظم کی تنخواہ کے حساب سے دیکھیں تو ان کا ٹیکس حد ماریں 10 لاکھ بنتا ہے ، مگر کپتان نے دیا 98لاکھ ، آخر عمران خان ایسا کونسا کاروبار کر رہے ہیں؟ ۔ سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں وزیر اعظم پاکستان کے ٹیکس گوشواروں کے حوالے سے دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بڑا اہم سوال بھی اٹھا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی تنخواہ ڈھائی لاکھ ہے جو سال کی بنی تیس لاکھ تو اس حساب سے ان کا ٹیکس بنتا ہے تقریباً سات آٹھ لاکھ یا چلیں حد ماریں 10 لاکھ بننا چاہئے مگر کپتان نے دیا 98 لاکھ ۔ عامر متین نے انکشاف کیا کہ 2017 میں عمران خا ن ایک لاکھ ٹیکس دے رہے تھے ، 2018 میں وہ ایک لاکھ اور چند ہزار روپے ہوا اور پھر اچانک سے وہ ٹیکس 98 لاکھ ہو گیا جس پر رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ گو کہ یہ اچھی بات ہے انہوںنے اتنا ٹیکس دیا لیکن میں اس پر حیران ہوں آخر کپتان ایسا کونسا کاروبار کر رہے ہیں ؟ رئوف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو ملاحظہ کریں : 

پارٹ ٹو ۔۔۔

Tags: BudgetPakistan
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی رہنماء کی گاڑی کو حادثہ،اہلیہ اوربھائی جاں بحق

محبت کی دردناک مثال ، بھائی کے جنازے کو کاندھا دینے والا چھوٹا بھائی صدمے سے انتقال کر گیا

تحریک انصاف نے پارٹی کے بینک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، اہم تفصیلات

پاکستان کا وہ شہر جہاں 2017 کے بعد پہلی بار اولے پڑنے کا امکان

نئے صوبہ سمیت نئے انتظامی یونٹس بنانے کی قرارداد منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In